خوش افعال
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - خوش کردار، نیک عمل، نیک سیرت، جس سے پسندیدہ اعمال ظہور میں آئیں۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - خوش کردار، نیک عمل، نیک سیرت، جس سے پسندیدہ اعمال ظہور میں آئیں۔